جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ایس ایچ او سول لائینزاسد ابوبکر اور ٹیم کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،تفصیلات کے مطابق ڈولی دانہ پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج، گرفتار ملزمان کی شناخت راجہ شبیل،خرم شہزاد،محمد اعجازاور شرجیل عمر کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 13ہزار630 روپے 04 عدد موبائل فونز،01 عدد ڈولی،2عدد دانے 01 عدد ٹارچ اور آلات قمار بازی برآمد، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (رانا محمد عاصم)اایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی کاروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمدتھانہ پنڈدادنخان پولیس نے...
0
جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...
0
bottom of page
Comments