top of page
Writer's pictureJhelum News

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،



دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا، ایس ایچ اوز ضلع ہذا، سی آئی اے سٹاف اور انچارج برانچز کی شرکت،ڈی ایس پی پنڈدادنخان اور ایس ایچ او پنڈ دادنخان نے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ میں شرکت کی،ڈی پی او جہلم نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی فرداً فرداً کارکردگی کا جائزہ لیا،انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں آئی ٹی سپیشل انیشیٹیوز پر فوکس کیا جائے، ڈی پی او جہلم موثر پیٹرولنگ کے نظام کو یقینی بنایا جائے تھانہ جات کی صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے،ڈی پی او جہلم منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے،ڈی پی او جہلم زیر تفتیش مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری اور برآمدگی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کا حکم مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ سروس ڈیلیوری اورشہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہ

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page