top of page
Writer's pictureJhelum News

گاؤں بڈھیار گجراں تاریخ سے تعارف

بڈھیار گجراں تاریخ سے تعارف:

بڈھیار گجراں تخصیل دینہ کا ایک خوبصورت گاوں ہےجوکہ دینہ شہر کے جنوب میں واقع ہے۔ دینہ سے تقریبا 10 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔ اس کی کل آبا دی تقریبا 1000 ہے۔ اس کے سرحدات ،مشرق میں منگلا شمال میں رملی اور جنوب میں سناٹھہ اور مغرب میں گڈاری اور پوٹھہ گائوں واقع ہے۔

بڈھیار گجراں میں زیادہ تر گجر قبائل اور غیر زراعت وغیرہ اقوام رہتے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کا ذریعہ آمدن کیتھی باڑی اور زیادہ تر لوگ سعودی عرب برطانیہ اور دوبئ میں محنت مزدوری کرتے ہیں۔

بڈھیار کی تاریخ میں بے پناہ خدمات کے خامل شخصیات کا زکر قابل تقلید ہے جس میں بابا چوہدری نمبردار عدالت رخمتہ اللہ علیہ کا نام قابل زکر ہے بابا چیئرمین چوہدری عدالت ایک بہت ہی بندہ پرور اور قد آور شخصیت تھے بڈھیار گجراں کی سیاسی سماجی تاریخ میں چیئرمین بابا عدالت رخمتہ اللہ علیہ کا بہت نام اور مقام تھا دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو کڑوٹ کڑوٹ جنت نصیب کرے آمین۔اس علاقے کے لوگ کافی محنت کش جفاکش اور مہمان نواز بھی ہیں۔۔

ایک دوسرے کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔ بابا سائیں سہادہ سرکار چھجہ شریف کا سالانہ عرس پاک ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں اونٹوں کا اکھاڑہ اور مخفل اے شعر خوانی منعقد کروائی جاتی ہے اس میلے میں بڑے دور دور سے لوگ شامل ہوتے ہیں


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمدتھانہ...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page