سوہاوہ(محمدنبیل حسن Jhelumnews.uk)ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور انکی ٹیم کی منشیات فروشوں کیخلاف دبنگ کارواٸیاں۔گتر کے مقام ملزم آصف ہارون جبکہ ڈومیلی چوک سےملزم عبدالشکور کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی جبکہ الگ الگ مقدمات درج۔تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی چوہدری ناصر محمود اور انکی ٹیم نے جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف کارواٸیاں جاری رکھی ہوٸی ہیں۔گزشتہ روز دورانہ گشت ڈ جوہدہ چوک ڈومیلی سے جوہدہ کی طرف سے آنے والے شخص سے 5450گرام چرس برآمد کرلی۔ملزم کی شناخت عبدالشکور ولد عبدالستار ساکن محلہ کجھور ڈومیلی سے ہوٸے۔ایک اور کارواٸی گتر چوک سے ہوٸی جہاں ڈومیلی کی طرف سے آنے والے شخص سے 1250گرام چرس برآمدہوٸی۔اس ملزم کی شناخت آصف ہارون ولد امانت حسین قوم گوجر ساکن بھوگی چک تحصیل سوہاوہ سے ہوٸی۔دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ ڈومیلی منتقل کردیاگیادونوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کردیٸےگٸے۔ملزمان سے مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور شہریوں نے جراٸم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتعطل کاروٸیاں کرنے پر خراج تحسین پیش کیااور شاباش دی۔مزید ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا جراٸم پیشہ عناصر کو کسی قسم کی کوٸی گنجاٸش نہیں دی جاۓ گی۔انکے خلاف کارواٸیاں جارہی رہیں گی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی ) تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے ڈاکوؤں کے نرغے میں ایک رات میں تین ڈکیتی کی وارداتیں گزشتہ رات دو نامعلوم ڈکیت اسلحہ...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی) یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی گاؤں بیلان کے 10 نوجوان سوار تھے پرمسرت زندگی کے خواب لے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی) چنگ چی رکشہ والوں نے شہر بھر کے بازار بلاک کر کے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا چنگ چی رکشہ والوں نے سبزی منڈی جانے...
0
bottom of page
Comments