چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

دسمبر 10, 2025 3:24 شام

دینہ! اخبار فروش یونین دینہ کے صدر شعبان چودھری کے والد محترم حاجی نیک محمد وفات پاگئے

دینہ! اخبار فروش یونین دینہ کے صدر شعبان چودھری کے والد محترم حاجی نیک محمد وفات پاگئے

دینہ (عرفان محبوب سے ) تحصیل دینہ کی یونین کونسل مغل آباد کے گاؤں نئی آبادی گراونڈ کے رہائشی صدر اخبار فروش یونین دینہ شعبان چوہدری ،مہربان حسین ،عبدالرحمن یوکے کے والد محترم اور چوہدری شبیر احمد عرف بھولا کے چاچا جان اور چوہدری عبدالغفار یوکے کے پھوپھا جان ،چوہدری یونس یوکے خالوں جان اور ماسٹر رضوان ،محمد آفتاب چوہدری ،حافظ احتشام کے دادا جان محترم حاجی نیک محمد وفات پاگئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل شریف کی محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ،قل شریف کی محفل میں علاقہ بھر سے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کے بلندی درجات کے لئے حافظ عظیم نے دعا فرمائی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں