چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 12:41 شام

دینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ، موبائل فون چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موبائل آئی فون برآمد

دینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ، موبائل فون چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موبائل آئی فون برآمد تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم گل آغا کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ موبائل مالیتی 01 لاکھ 70 ہزار روپے برآمد کر لیا گیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں