کھیوڑہ (مشتاق رضا سے ) کھیوڑہ میں بکری چوروں نے دو بکرے گاڑی میں ڈال کر فرار ہوئے مقامی لوگوں نے انکا تعاقب کر کے انکی چوری ناکام بنا دی واقعات کے مطابق کھیوڑہ محلہ پراچہ کالونی سے چوروں نے دو عدد بکرے گاڑی میں ڈال فرار ہوگئے کیمرے کی آنکھ نے اہل محلہ کو بر وقت آگاہ کر دیا کچھ نوجوانوں نے موٹرسائیکل پر ان کا پیچھا کرتے ہوئے ڈھوک ٹالیاں کے قریب جا پکڑا چور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گئے پولیس کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئ گاڑی کو قبضے میں لیکر نامعلوم چوروں کی تلاش شوروع کر دی
