
جہلم// ادریس چودھری// *اہلیان کندوال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپزیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی ان شاء اللہ 18 مئ بروز اتوار بمقام ریحان ہاؤس کندوال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم میں 10 سے 1 بجے تکمریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.