چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

دسمبر 5, 2025 8:10 شام

پنڈدادنخان( راشد خان سے)راجہ زین علی خان کی عوامی خدمت کی مثال نئی گزرگاہ نے ہزاروں افراد کی مشکلات کم کر دیں پننوال اور پنڈی سیدپور یونین کونسل کے رہائشیوں کو آسان اور قریبی راستہ فراہم کر دیا

پنڈدادنخان( راشد خان سے)راجہ زین علی خان کی عوامی خدمت کی مثال نئی گزرگاہ نے ہزاروں افراد کی مشکلات کم کر دیں پننوال اور پنڈی سیدپور یونین کونسل کے رہائشیوں کو آسان اور قریبی راستہ میسر، طلبہ و عوام کا دیرینہ مسئلہ حلتفصیلات کے مطابقراجہ زین علی خان اور ان کے خاندان کی سماجی خدمات قابلِ تحسین ہیں، جن کی کاوشوں سے علاقے کے ہزاروں افراد کو ایک نئی اور قریبی گزرگاہ میسر آگئی ہے، جس سے ان کی روزمرہ کی مشکلات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ پننوال اور پنڈی سیدپور یونین کونسل کے رہائشی، جنہیں پہلے کئی کلومیٹر طویل سفر طے کرنا پڑتا تھا، اب اس مختصر اور آسان راستے سے براہِ راست مستفید ہو رہے ہیں۔ یہ سہولت نہ صرف وقت کی بچت کا ذریعہ بنے گی بلکہ طلبہ کو اپنے تعلیمی اداروں تک بروقت پہنچنے میں بھی مدد فراہم کرے گی۔ اس منصوبے کی تکمیل راجہ مظہر علی خان اور راجہ زین علی خان کے عوامی خدمت کے جذبے کی روشن مثال ہے، جسے مقامی آبادی نے دل کھول کر سراہا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم//بھٹی فیڈریشن جہلم کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر فیض احمد بھٹی ابن عباس اسلامک سنٹر جہلم میں منعقد ہوا۔نوعمر طلبا اور نوجوانوں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کرنے اور ان پر ایف آئی آر درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: بھٹی فیڈریشن جہلم بھٹی فیڈریشن بنانے کا مین مقصد عوامی مسائل کا حل، کسی غریب کی مالی امداد اور بھٹی برادری کے مسائل کےلیے بھی کوشاں رہیں گے

تازہ ترین خبریں