چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جنوری 19, 2026 8:27 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم// رانا محمد عاصم//عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم فاروق فضل کو 09 سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا

معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 530/25 بجرم CNSA 9(i)3c تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،مجرم فاروق فضل نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم فاروق فضل کو 09 سال قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،مجرم فاروق فضل کو سال 2025 میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا،جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو *ڈی پی او جہلم کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اعلا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں