چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 11, 2026 6:25 شام
تازہ ترین خبریں

منگلا میر پور(آصف محمود چوہدری) منگلا ڈیم مچھلی ٹھیکے دار کے بندے شوقیہ شکاریوں کے ساتھ نارواں رویہ اپنانے میں مصروف،بدمعاشی الگ،شکار کی پرچی کے نام پر ہزاروں روپے وصول کیے جانے لگے

منگلا میر پور(آصف محمود چوہدری) منگلا ڈیم مچھلی ٹھیکے دار کے بندے شوقیہ شکاریوں کے ساتھ نارواں رویہ اپناتے ہوئے بدمعاشی کرنے لگے شکار کی پرچی کے نام پر ہزاروں روپے وصول کیے جانے لگے تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم مچھلی کے ٹھیکے دار کہ بندے جو خود کو چیکر کہلواتے ہیں نے منگلا ڈیم پر شوقیہ شکار کے لیے انے والے لوگوں سے انتہائی بدمعاشی والا رویہ اپنانے لگے یاد رہے کہ شوقیہ شکاری کنڈی اور راڈ پر شکار کرتے ہیں جس کی پرچی 200 روپیہ ہوتی ہے جو ٹھیکیدار کے بندوں کو ادا کر کے پرچی لے کر منگلا ڈیم پر شکار کیا جا سکتا ہے جبکہ ممنوع ایریا میں شکار کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ٹھیکے دار خود بھی اس ایریا میں شکار نہیں کر سکتا لیکن ٹھیکدار کے بندے اختیارات کا غلط استعمال کر رہے ہیں پہلے 50 روپے فی کنڈی وصول کی جاتی تھی اب خود ساختہ پرچی کے ریٹ مقرر ہیں 200 روپے والی پرچی کا 2 سے 3 ہزار روپیہ وصول کیا جاتا ہے ذرائع کے مطابق کچھ شوقیہ شکاری کو ہزاروں روپیہ جرمانے کی مد میں ان کو دینا پڑتا ہے مجبوری کے تحت پنجاب کے دور دراز علاقوں سے ائے ہوئے لوگوں سے یہ رویہ اپنایا جاتا ہے مزید کسی مشکل سے بچنے کے لیے لوگ ہزاروں روپیہ دے کر اپنی جان چھڑواتے ہیں دوسری جانب منگلا ڈیم کے ارد گرد بسنے والے عوام کو منگلا ڈیم سے اپنے کھانے کے لیے مچھلی کی شکار کی اجازت نہیں جبکہ مقامی افراد کا کہنا ہے کھانے کے لیے مچھلی پکڑنے پر ٹھیکے دار کے بندے نامناسب رویہ اپناتے ہیں اور خود ممنوعہ ایریا میں منگلا ڈیم کے جس حصے میں مچھلی کا شکار کرنے کی اجازت نہیں اس حصے میں بھی شکار کیا جاتا ہے دوسری جانب عوام کو یہ بھی شکایت ہے منگلہ ڈیم کی مچھلی پرائس کنٹرول لسٹ کے مطابق فروخت نہیں کی جاتی یاد رہے کہ منگلا ڈیم میں ٹھیکے دار کی جانب سے شکار کرنے کے بھی قواعد و ضوابط موجود ہیں جس پر عمل نہیں کیا جا رہا انتظامیہ خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے منگلا ڈیم کے معاملات پر بھی ارباب اختیار نوٹس لیں اور مچھلی کے ٹھیکدار کو قواعد و ضوابط کے تحت شکار کرنے کا پابند بنائیں عوام کا مطالبہ شوقیہ شکاریوں اور مقامی افراد سے ہونے والی بدمعاشی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ محکمہ فشریز کے کچھ افسران بی ٹھیکدار کی کھلی معاونت کرتے ہیں جتنے سائز کی مچھلی شکار کرنے پر پابندی ہے اس کو روکنے کی بجائے ٹھیکیدار کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے انڈر سائز مچھلی کاشتکار بھی تسلی سے کیا جاتا ہے جس پر محکمہ فشریز کے افسران خاموش رہتے ہیں اور منگلا ڈیم کے انتہائی ممنوعہ علاقوں میں جہاں پر ہر قسم کے شکار پر مچھلی کے شکار پر بی پابندی ہے وہاں بھی ٹھیکدار کے بندے ہر سال شکار کرتے ہیں جس پر چھوٹی موٹی کاروائی کر کے خانہ پوری کی جاتی ہے کمشنر میرپور ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر میر پور نوٹس لیں عوامی مطالبہ ٹھیکے دار نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ ہم تمام کام درست طریقے سے کر رہے ہیں پرچی کے حوالے سے پوچھا کہ کتنے کی پرچی مقرر ہے تو انہوں نے بتانے سے گریز کیا کہ مجھے زبانی یاد نہیں چیکر کو معلوم ہوگا میں نے ان کو اختیار دے رکھا ہے جیسے چاہیں کام کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

بہترین تبلیغ یہ ہے کہ ہم خود عملی طور پر اپنا وہ کردار اختیار کریں جس کا دوسرے کو بتا رہے ہیں کیونکہ اگرہم ممبر پر بیٹھ کر بیان کریں اور اپنا عمل اس سے مختلف ہو تو پھر اس تبلیغ کا اثر نہ ہو گا۔آج بھی مجاہدین جان اللہ کے سپرد کرتا ہے تو اس کے بارے حکم ہے کہ اسے مردہ نہ کہو وہ اللہ کے ہاں سے رزق پاتا ہے تو جو اللہ کا نبی اور رسول ہے اس کا مقام کیا ہوگا۔موت کے بھی درجے ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطا ب۔

میر پور(آصف محمود چوہدری) میر پور اور ارد گرد کے علاقوں میں پیزا شوارما سینٹروں اور دیگر پکوان سینٹروں میں فروزن چکن ناقص چٹنیاں ٹومیٹو کیچپ اور دیگر چیزیں اکثر جگہ پر استعمال کی جانے لگی- عوام کی صحت سے کھیل کر اعلیٰ پکوان کے نام پر چند لوگ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف جب کہ ناقص تیل گھی بھی استعمال کیے جانے لگا محکمہ فوڈز کے ذمہ داران نوٹس لیں عوامی مطالبہ

دینہ (نثار احمد مغل سے )فارابی فاؤنڈیشن ھائی سکول دینہ نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ھوئے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نویں کلاس کی طالبہ طیبہ نور اورطلبہ میں محمد عبداللہ نے ضلع جہلم میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے تحصیل دینہ بھر میں دوسری پوزیشن اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول کے معیار کو بر قرار رکھا

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔

آج کے مسائل کا حل اسلامی نظام معیشت میں ہے۔غیر اسلامی نظام معیشت میں دولت ایک جگہ اکٹھی ہونا شروع ہو جاتی ہے باقی جگہ پر مفلسی اور غربت آجاتی ہے۔اسلامی نظام معیشت دولت کو ایک جگہ رکنے نہیں دیتا۔کیونکہ جو سال بھر پیسہ استعمال نہیں ہوا اس پر زکوۃ لاگو ہو جاتی ہے۔جس میں مستحق کا حصہ اس کو ملتا ہے۔اسی طرح عشر ہے،صدقہ و خیرات،قربانی کی کھالیں وغیرہ شامل ہیں جس سے مستحق لوگوں تک ان کا حصہ پہنچتا رہتا ہے۔ان امور کو اگر معاشرے پر نافذ کیا جائے تو پیسہ ایک جگہ نہیں رکتا۔حقدار تک اس کا حق پہنچ جاتا ہے۔جب بندہ پیسہ جمع نہیں کرے گا تو کاروبار کرے گا جس سے لوگوں کو روزگار ملے گا اور معاشرے میں خوشحالی آئے گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب۔

بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس زیرِ صدارت و خصوصی خطاب:حضرت امیر عبدالقدیر اعوان دامت برکاتہم العالیہ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان الحمدللہ! سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی ملک بھر میں بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل أباد ۔ بہاولپور ۔ وہاڑی ۔ ڈیرہ نور ربانی کھر اور گوجرانوالہ میں کامیاب اجتماعات کے بعد ابان شاء اللہ 6 ستمبر بروز اتوار دن 11 بجےدارالعرفان منارہ تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں عظیم الشان بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے

میرپورمنگلا(آصف محمود چوہدری) منگلا ہیملٹ کا سرکاری بنیادی مرکز صحت علاقہ کے مریضوں کو کم وسائل میں بہترین سہولتیں مہیا کرنے لگا میڈیا میں نشاندہی کے بعد مخیر حضرات کے تعاون سے اور حکومتی فنڈ سے مرکز کی حالت بہتر سے بہتر ہونے لگی سٹاف بہترین طریقے سے مریضوں کو طبی سہولیات دینے میں مصروف