چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

دسمبر 26, 2025 10:51 شام

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا سندر کالونی پنڈوڑی منگلا کا دورہ۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد ۔ کیک کاٹا

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے ہمراہی سٹاف سندر کالونی پنڈوڑی میں جا کر مسیح برادری کے چرچ میں کیک کاٹا اور ان کو اپنی طرف سے دلی مبارکباد دی یہ میڈم نے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرسچن کمیونٹی پاکستانی شہری ہیں حب الوطن ہیں اور ہماری طرح وطن کی ترقی کے سلسلے میں کوشش کرتے رہتے ہیں پاکستان کی ترقی میں ان کی خدمات گراں قدر ہے انہوں نے امید کی کہ تمام پاکستانی جو مختلف کمیونٹیوں میں تقسیم ہے اتحاد کر کے اپنے مشترکہ دشمن کے عزائم کو ناکام بنائیں گے یہ وطن سب کا ہے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا اور اپنے دشمن کو پہچاننا ہوگا انہوں نے تقریب کے اختتام پر اپنی مسیح برادری کو اپنی طرف سے دلی مبارکباد دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں