چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

فروری 19, 2025 7:52 شام

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جہلم کے نواحی گاؤں نوگراں میں موٹر سائیکل اور سوزوکی ایوری میں تصادم  حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی

 جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جہلم کے نواحی گاؤں نوگراں میں موٹر سائیکل اور سوزوکی ایوری میں تصادم  حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی  ریسکیو 1122جہلم نے ڈیڈ باڈی اور زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ریسکیو ذرائع   تفصیلات کے مطابق نوگراں کے قریب سوزوکی ایوری اور موٹرسائکل میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون شدید زخمی  حادثہ کا شکار ہونے والے میاں بیوی تھے جاں بحق ہونے والے شخص کا نام  خرم شہزاد ولد محمد ظفر عمر 41سال جبکہ زخمی خاتون کا نام الفت زوجہ خرم شہزاد عمر 45سال ہے۔ حادثہ تیزرفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص اور زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم منتقل کر دیا 

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں