چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 7:39 صبح

جہلم// نثار احمد مغل// ضلع بھر میں پتنگ بازی کے خلاف مہم جاری،پولیس کے فیلڈ افسران سڑکوں پر موٹر سائیکل سواران کو سیفٹی وائر اور پروٹیکشن شیلڈ کے استعمال کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے لگے

جہلم// نثار احمد مغل// ضلع بھر میں پتنگ بازی کے خلاف مہم جاری،پولیس کے فیلڈ افسران سڑکوں پر موٹر سائیکل سواران کو سیفٹی وائر اور پروٹیکشن شیلڈ کے استعمال کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے لگے
جہلم// نثار احمد مغل//ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگ بازی کے خلاف مہم جاری، ضلع بھر میں پولیس کے فیلڈ افسران سڑکوں پر موٹر سائیکل سواران کو سیفٹی وائر اور پروٹیکشن شیلڈ کے استعمال کے بارے میں آگاہی فراہم کررہے ہیں، تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا سکے ، اس خصوصی مہم کے سلسلہ میں ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع نے آگاہی مہم کے تسلسل میں موٹر سائیکل سواران اور رکشوں پر انسانی جانوں کی حفاظت کے لئے حفاظتی وائرز نصب کیں اور موٹر سائیکل سواران کو فری ہیلمٹ تقسیم کیے،عوام الناس پتنگ بازی کے مکمل خاتمے کے لئے جہلم پولیس کا ساتھ دیں ، اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایئں ، سول سوسائٹی کا کردار اس نیک امر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں