جہلم,(رانا محمد عاصم) آتشزدگی 12سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا
سعیلہ میں ڈاکٹر صفدر والی گلی کے قریب گھر میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122کے فائرمین موقع پر پہنچ گئے گھریلو سامان کو نقصان پہنچا جب کہ جلس کر 12 سالہ لڑکا حسنین عباس ولد اسد عباس جانبحق ہو گیا 1122کے عملے نے اگ پر قابو پایا اور نعش کو سول اسپتال منتقل کردیا ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی
