چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 20, 2026 6:33 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) آٹے کی قیمتوں میں اضافہ چکی کا آٹا 170 روپے کلو تک پہنچ گیا جبکہ فلور ملز کا آٹا 160 روپے کلو تک پہنچ گیا آٹا مافیا بے لگام جبکہ حکومت ان کو روکنے میں ناکام عام آدمی ہوشربا مہنگائی کی بھینٹ چڑھ گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی) آٹے کی قیمتوں میں اضافہ چکی کا آٹا 170 روپے کلو تک پہنچ گیا جبکہ فلور ملز کا آٹا 160 روپے کلو تک پہنچ گیا آٹا مافیا بے لگام جبکہ حکومت ان کو روکنے میں ناکام عام آدمی ہوشربا مہنگائی کی بھینٹ چڑھ گیا حکومت غریب موٹر سائیکل سواروں کے چالانوں کے پیچھے پیرا فورس کے زریعے غریب ریڑھی بانوں کے پیچھے شہری بھی ہوئے پریشان شہریوں کا کہنا ہے کہ آئے روز آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے مشکلات میں ڈال دیا حکومت آخر غریب عوام کو کب ریلیف فراہم کرے گی کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تو کبھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ حکومت آٹے کی قیمتوں کو کم کرے۔ تفصیلات کے مطابق آٹے کی قیمتوں کی اونچی اڑان آٹا 170 روپے کلو تک جا پہنچا مزید ریٹ بڑھنے کا امکان اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ آئے روز اب آٹے کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں حکومت آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام دوسری طرف غریب عوام ہوئی ہوشربا مہنگائی سے پریشان کبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تو کبھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے روز مرہ زندگی بھی درہم برہم شہریوں کا کہنا ہے کہ آخر حکومت کب غریب عوام کو ریلیف دے گی کب ہوشربا مہنگائی کو کنٹرول کرے گی حکومت تو موٹر سائیکل سواروں کے پیچھے پڑی ہے ٹریفک پولیس کے زریعے چالان در چالان جبکہ پیرا فورس کے زریعے غریب لوگوں کے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں غریب آدمی کو ریلیف دینے کے وعدے کہاں گئے کچھ تو حکومت خیال کرے ہوشربا مہنگائی نے روز مرہ زندگی کو درہم برہم کر دیا شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہوشربا مہنگائی کو کم کیا جائے آٹے کی قیمتوں کو کم کیا جائے اور غریب عوام کو ریلیف دیا جائے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

روز قیامت کی سختی میں جب لوگ ہوش میں ہوتے ہوئے بھی مدہوش ہونگے لیکن وہ جنہوں نے اپنی زندگیوں میں اتباع رسالت ﷺ اختیار کیا اور خود کو اسوہ حسنہ میں ڈھال لیا ایسے لوگوں کو رحمت الٰہی گھیر لی گی اور ان کو اس دن کا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔صحابہ کرام ؓ نے اس دعوی محبت کو عملی طور پر ثابت کر کے دکھایا۔یہ زمین و آسماں گواہ ہیں کہ ظاہری اسباب نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اللہ پر توکل کر کے وہ کام کر دکھایا جو ظاہراًنہ ہو سکتا تھا۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا سانفرانسیسکو، اے ایم ایل مسجد میں جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا ۔