چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 2:55 صبح

 جہلم (نعیم احمد بھٹی) کرایہ پر یا خریدنے ہوئے لائسنس پر اب میڈیکل اسٹور والے ادویات نہیں دے سکیں گے,ملک بھرکے تمام میڈیکل اسٹورز کو اب اپنے ہی لائسنس کے تحت چلنے کی اجازت ہوگی

 جہلم (نعیم احمد بھٹی) کرایہ پر یا خریدنے ہوئے لائسنس پر اب میڈیکل اسٹور والے ادویات نہیں دے سکیں گے  ذرائع کے مطابق ملک بھرکے تمام میڈیکل اسٹورز کو اب اپنے ہی لائسنس کے تحت چلنے کی اجازت ہوگی، کرائے کا لائسنس اب نہیں چلے گا، اب ہر فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارماسسٹ کی موجودگی ہر وقت ضروری ہوگی، فارمسسٹ اگر واش روم بھی جائے گا تو مریض انتظار کریں گے، جب تک اپنا فارماسسٹ نہیں آئے گا کوئی بھی میڈیکل اسٹور دوائی نہیں دے گا، اسپتالوں میں چلنے والے غیر قانونی میڈیکل اسٹورز بند اور اگر نیا اسٹور کھلے گا تو اسے اپنا ہی Pharmacist رکھنا ضروری ہوگا اس سے پہلے کئی میڈیکل اسٹورز فارما سسٹ کے بغیر ہی اسٹور چلا رہے تھے جبکہ اسٹور کے لیے لائسنس بھی خریدے جاتے تھے  تمام ڈائریکٹوریٹس کو حکم نامہ جاری۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں