چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 30, 2026 11:59 شام

سوہاوہ(محمدنبیل حسن)ڈومیلی کے گاؤں باگڑیاں میں موٹرسائیکل کھائی میں جاگرا،1لڑکا جانبحق ہو گیا، دوسرا زخمی

ڈومیلی کے گاٶں باگڑیاں میں موٹرساٸیکل کھاٸی میں جاگرا،1لڑکاجانبحق جبکہ دوسرا زخمی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122موقع پر پہنچ گٸی،زخمی اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو جہلم منتقل کردیا،جانبحق لڑکے کی شناخت ملک محمددلاور سے ہوٸی۔

سوہاوہ:(محمدنبیل حسن)ڈومیلی کے گاٶں باگڑیاں میں موٹرساٸیکل کھاٸی میں جاگرا،1لڑکا جانبحق جبکہ دوسرازخمی،تفصیلات کیمطابق ڈومیلی کے نواحی گاٶں باگڑیاں میں موٹر ساٸیکل گہری کھاٸی میں جا گرا،موٹر ساٸیکل پر سوار دو لڑکے زخمی ہوگٸے،بعدازاں 13سالہ ملک محمددلاور ولد ملک عبدالغفار سکنہ چمبیارہ جان کی بازی ہار گیا زخمی 14سالہ محمددانیال ولد ارشد سکنہ چمبیارہ شامل ہےاطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گٸیں ڈیڈ باڈی کو آرایچ سی دینہ جبکہ زخمی نوجوان کو ڈی ایچ کیو جہلم منتقل کردیاگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں