چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 31, 2026 12:02 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم //ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم// رانا محمد عاصم //ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آفتاب احمد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو 40 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں