چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 23, 2026 6:39 صبح

جہلم// پروفیسرخورشید علی ڈار// حکومت وقت نے کیو آر کوڈ کی شکل میں عوام کو ایک اور عذاب میں مبتلا کر دیا ۔ عام آدمی مایوس۔ حکمرانوں کو بدعائیں

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)کیو آر کوڈ کیا ہے ؟؟ عوام کی سمجھ سے بالاتر ہے سوشل میڈیا پر واویلا ہے کہ بجلی کے بلوں پر کیو آر کوڈ ہوگا اب سکین کریں اور پھر ایسا کریں رجسٹریشن ہوگی عام ادمی مایوس ہو چکا ہے حکومت وقت کا تردید نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے وزارت اطلاعت کی طرف سے بیان کیوں نہیں جاری ہوتا پانی بجلی کی وزارت کیوں خاموش ہے؟؟ لوگوں کو مایوس کرنا غالبا موجودہ حکومت کا وطیرہ ہے اگر ائی ایم ایف کا حکم ہے تو حکومت واضح کرے کیا ہم غلام قوم ہیں؟ یہاں پر اقا کا حکم نہیں چلے گا حکومت کان کھول کر اس زمینی حقائق کا ادراک کریں کہ اگر کیو آر کوڈ کا سہارا لے کر عوام پر ظلم کیا تو موجودہ حکومت کا اخری دن ہوگا عوام اب مزید بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتی ضرورت اس امر کی ہے کہ جناب وزیراعظم محترم صدر ہاؤس چیف منسٹر کے اخراجات کو کم کر کے عوام کو ریلیف دیا جا سکتا ہے امسال ذرائع کے مطابق قربانی کم ہوگی کیونکہ قربانی دینے والے خود قربانی کا شکار ہو چکے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

روز قیامت کی سختی میں جب لوگ ہوش میں ہوتے ہوئے بھی مدہوش ہونگے لیکن وہ جنہوں نے اپنی زندگیوں میں اتباع رسالت ﷺ اختیار کیا اور خود کو اسوہ حسنہ میں ڈھال لیا ایسے لوگوں کو رحمت الٰہی گھیر لی گی اور ان کو اس دن کا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔صحابہ کرام ؓ نے اس دعوی محبت کو عملی طور پر ثابت کر کے دکھایا۔یہ زمین و آسماں گواہ ہیں کہ ظاہری اسباب نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اللہ پر توکل کر کے وہ کام کر دکھایا جو ظاہراًنہ ہو سکتا تھا۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا سانفرانسیسکو، اے ایم ایل مسجد میں جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا ۔

تازہ ترین خبریں