چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 27, 2026 10:06 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ ( رضوان سیٹھی سے ) تحصیل دینہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکج کا آغاز کر دیا ، دینہ اور گردونواح میں ساڑھے 6ہزار گھرانوں میں 6کروڑ 50لاکھ کے پے آرڈر کی تقسیم کا عمل شروع

دینہ ( رضوان سیٹھی سے ) تحصیل دینہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکج کا آغاز کر دیا ، دینہ اور گردونواح میں ساڑھے 6ہزار گھرانوں میں 6کروڑ 50لاکھ کے پے آرڈر کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا، جس سے فی کس گھرانہ 10ہزار سے مستفید ہو گا ، تحصیل انتظامیہ نے دینہ سٹی اور گردونواح میں خود گھر گھر جاکر پے آرڈر تقسیم کر رہے ہیں ، نگہبان رمضان پیکج ملنے پر شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا اور زندہ آباد کے نعرے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مختلف یونین کونسلوں کا دورہ کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دی جانے والے رقوم کا جائزہ لیا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر انتہائی شفاف طریقے سے تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ، اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح تحصیل دینہ میں بھی پی ایس ای آر کے شفاف مستند اور حالیہ ڈیٹا کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں کو اس رمضان المبارک کے دوران 10ہزار روپے فی گھرانہ ان کی دہلیز پر پہنچنا شروع ہو گئے ، تحصیل دینہ میں ساڑھے 6ہزار گھرانوں میں 6کروڑ 50لاکھ کے پے آرڈر رقوم تقسیم کرنے کے لیے یونین کونسلوں میں سیکرٹریوں ، پٹواری ، گرداور سمیت تحصیلدار دینہ اور میونسپل کمیٹی دینہ کا عملہ گھر گھر جا کر فی گھرانہ 10ہزار روپے کا پے آرڈر تقسیم کر نے شروع کر دیے جبکہ دینہ سٹی میں 1200سے زائد گھرانے اس نگہبان رمضان پیکج سے مستفید ہوئے جبکہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل ، تحصیلدار دینہ شمشیر حیدر رانجھا ، پٹواری ، چوہدری امجد ، ہیڈ کلرک میاں سہیل، علی بٹ اور دیگر عملہ نے بھی شہر کے مختلف مقامات پر نگہبان رمضان پیکج گھر گھر جا کر تقسیم کیے ، نگہبان رمضان پیکج ملنے پر شہریوں کا خوشی کا اظہار اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے زندہ آباد کے نعرے لگائے ، اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے مختلف یونین کونسلوں کا دورہ کیا اور نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم کا جائزہ لیا اور کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحصیل دینہ کی ہر یونین کونسلوں کے ذریعے لوگوں کے گھروں تک نگہبان رمضان پیکج کا عمل شروع کیا گیا جو انتہائی شفاف طریقے سے جاری ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

تازہ ترین خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

More Interesting News