چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مئی 30, 2026 11:55 شام

جہلم//رانا محمد عاصم//معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد شمریزکو 10 سال قید اور 01 لاکھ 60 ہزارروپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا

معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 99/24 بجرم CNSA 9 (1) 3C تھانہ سوہاوہ کا فیصلہ سنا دیا،مجرم محمد شمریز نے منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور 01 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،مجرم کو سال 2024 میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) پولیس تھانہ دینہ کی موٹر سائیکل چوری پر قابو پانے کی انوکھی منطق،موٹر سائیکل پنکچر کرو نہ مالک چلائے نہ چور، پبلک پارکنگ میں خریداری کے لیے آنے والے شہریوں،دکانداروں اور ملازمین کے درجنوں موٹر سائیکل پنکچر کر دیے شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تازہ ترین خبریں