چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 6:05 شام

دینہ(رانا محمد عاصم)معروف شخصیت قاضی فیاض انور قریشی کی اہلیہ،قاضی عاطف کی والدہ ماجدہ گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئیں

دینہ(رانا محمد عاصم)معروف شخصیت قاضی فیاض انور قریشی کی اہلیہ،قاضی عاطف کی والدہ ماجدہ،انسپکٹر ٹریفک پولیس رالپنڈی قاضی احتشام،ہیڈکانسٹیبل پنجاب پولیس جہلم قاضی عاصم کی تائی جان علالت کے بعد گزشتہ روز گاؤں مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ شب دس بجے ادا کر دی گئی۔ن نماز جنازہ میں علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔بعد ازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں