چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 22, 2026 11:40 صبح

دینہ// رانا محمد عاصم//ریسکیو اسٹیشن جی ٹی روڈ دینہ کے قریب دو ٹرکوں کے درمیان تصادم۔حادثے میں ایک خاتون اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ھو گئے

دینہ// رانا محمد عاصم//ریسکیو اسٹیشن جی ٹی روڈ دینہ کے قریب دو ٹرکوں کے درمیان تصادم۔حادثے میں ایک خاتون اور بچے سمیت چار افراد زخمی۔ ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد آر ایچ سی دینہ منتقل کر دیا ۔ زخمی ہونے والوں میںعبد الحکیم ولد فقیر محمد عمر 40سالخاور ولد شریف عمر 33سالنادیہ ولد اسد عمر 22سالاظہر ولد ندیم عمر 7سال شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں