چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 22, 2026 11:41 صبح

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کی زیر نگرانی سٹارٹ ویل سکول ،مکان نمبر، مین روڈ گلریز1، چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جہلم// ادریس چودھری//الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی 29 جون بروز اتوار بمقام سٹارٹ ویل سکول ،مکان نمبر، مین روڈ گلریز1، چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی میں11سے 1 بجے تکمریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری میڈیسن بھی فراہم کی گئیں.ڈینٹل سرجنگائناکالوجسٹمیڈیکل سپیشلشٹاورفزیو تھراپسٹ کی ٹیم نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا.علاقہ کی سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور الفلاح فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا. مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو ڈھیروں دعائیں دیں. یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں