چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 10, 2026 9:53 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ ( بیورو رپورٹ ) رُورل ہیلتھ سنٹر دینہ ، ایمرجنسی میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر اور دیگر سٹاف کو معطل کیا جائے ، 14 جون کو آفس آتے ہوئے تیر رفتار موٹر سائیکل سوار نے میری بائک کو پیچھے سے ہٹ کیا ، زخمی اور بے ہوش حالت میں 1122 کی گاڑی نے مجھے RHC دینہ پہنچایا جنہوں نے مجھے ایک انجکشن اور چار گولیاں دے کر چلتا کردیا ، RHC والوں نے میرے زخموں کو صاف تک نہ کیا ، ہسپتال سے جاتے ہوئے بھی میرے زخموں اور میری ناک سے خون رِس رہا تھا ، سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر

*دینہ ( بیورو رپورٹ ) رُورل ہیلتھ سنٹر دینہ ، ایمرجنسی میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر اور دیگر سٹاف کو معطل کیا جائے ، الیاس کھوکھر ، 14 جون کو آفس آتے ہوئے تیر رفتار موٹر سائیکل سوار نے میری بائک کو پیچھے سے ہٹ کیا ، زخمی اور بے ہوش حالت میں 1122 کی گاڑی نے مجھے RHC دینہ پہنچایا جنہوں نے مجھے ایک انجکشن اور چار گولیاں دے کر چلتا کردیا ، RHC والوں نے میرے زخموں کو صاف تک نہ کیا ، ہسپتال سے جاتے ہوئے بھی میرے زخموں اور میری ناک سے خون رِس رہا تھا ، سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر ، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر نے بتایا کہ 14 جون 2025ء کو صبح تقریباً 10:30 بجے آفس آتے ہوئے جی ٹی روڈ دینہ نزد کالو وال موڑ پر پر ایک انتہائی تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے میری بائک کو پیچھے سے ٹکر ماری ۔ موقع پر موجود لوگوں نے 1122 کو کال کی جنھوں نے مجھے بے ہوش اور زخمی حالت میں رُورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی ایمرجنسی میں پہنچایا جہاں ہوش آنے پر مجھے ایک انجکشن اور چار گولیاں دے کر چلتا کر دیا گیا ۔انھوں نے کہا کہ RHC دینہ نے میرے زخموں کو صاف تک نہ کہا حتیٰ کہ جب مجھے ہسپتال سے فارغ کیا گیا تو میرے زخموں اور ناک سے خون رِس رہا تھا ۔ انھوں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ RHC دینہ میں 14 جون 2025ء کو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر اور دیگر عملہ کو فوری طور پر معطل کر کے اُن کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے ۔*

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی