چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 11, 2026 8:34 صبح
تازہ ترین خبریں

دینہ//تحصیل دینہ میں موبائل دکانداروں کا ڈنکے کی چوٹ پر لاؤڈ سپیکر کا استعمال ۔ قانون کی دھجیاں بکھیر دیں۔انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔شہریوں کا سکون غارت ھو گیا۔ رپورٹ ۔ پروفیسر خورشید علی ڈار

دینہ//تحصیل دینہ موبائل دکانداروں کا ڈنکے کی چوٹ پر لاؤڈ سپیکر کا استعمال ۔ قانون کی دھجیاں بکھیر دیں۔انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔شہریوں کا سکون غارت ھو گیا۔ رپورٹ ۔ پروفیسر خورشید علی ڈار جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار )حکومت پنجاب نے لاؤڈ سپیکر پر پابندی لگا رکھی ہے .مقام افسوس تحصیل دینہ کی انتظامیہ حکم ہذا پر عمل نہیں کروا سکی اب تمام سبزی فروش …فروٹ فروش با اواز بلند لاؤڈ سپیکر کا استعمال ہوتا ہے اس سے بچے اور مریض ذہنی اذیت کا شکار ہوتے ہیں قانون کے مطابق کوئی بھی لاؤڈ سپیکر کا استعمال نہیں کر سکتا …داتا روڈ ….منگلا روڈ ….جی ٹی روڈ ….مین بازار ….پر بے تحاشہ لاوڈ سپیکر استعمال ہوتا ہے ظلم اس بات کا ہے کہ اب پروفیشنل گداگر بھی گلیوں میں لاوڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہیں یہی حالت دیہاتیوں کی ہے تمام مذکورہ لوگ گاؤں میں جا کر بے دریغ لاوڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہیں مشاہدے میں ایا ہے کہ بعض مساجد اذان سے ہٹ لاوڈ سپیکر کا بھی استعمال کرتے ہیں یہ چیز ہر حوالے سے قابل گرفت ہے اس کا دوسرا نقصان یہ ہے کےلاوڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے دیگر جرائم میں بھی ملوث ہیں بعض اوقات بس سٹاپ یا پھر ریلوے پھاٹک دینہ میں بھی یہ لوگ لاوڈ سپیکر کا استعمال کرتے ہیں انتظامیہ مسجد موزن کی امداد حاصل کر کے اس مسئلے پر کنٹرول کر سکتی ہے مسجد سے اعلان ہونا چاہیے کہ شہری اپنی گلی میں لاؤڈ سپیکر کا استعمال نہ ہونے دیں نیز انتظامیہ کو اگاہ کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جبکہ وزیر اعظم مختلف ممالک کے دوروں پر سوئی گیس کا سسٹم بھی کولیپس کر گیا شہر کے کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک گیس غائب خواتین کو کھانا پکانا مشکل ہوگیا دن رات کئی کئی گھنٹوں تک گیس آتی ہی نہیں حکومت گیس کے بحران کو حل نہ کر سکی

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی