چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 9:02 صبح

جہلم// رانا محمد عاصم// ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،06 پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی کرنے پر 2 ملزم گرفتار ۔ مقدمہ درج

جہلم// رانا محمد عاصم// ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،06 پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کے تحت لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد ہے خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج 02 ملزمان گرفتار.تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے 06 پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی کی جس پر ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں