چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 24, 2026 2:08 صبح

دینہ//سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین مرحوم کی اہلیہ اور ایم این اے چودھری فرخ الطاف کی والدہ ماجدہ گاؤں لدھڑ میں انتقال کر گئیں ۔۔ ویڈیوز نیوز

دینہ( ادریس چودھری)سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین مرحوم کی اہلیہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کے حلقہ این اے 61 جہلم سے ایم این اے چودھری فرخ الطاف کی والدہ ماجدہ علالت کے بعد آج گاؤں لدھڑ تحصیل دینہ میں انتقال کر گئیں ۔ ان کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں لدھڑ میں ہی ادا کی گئی ۔ نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ بعد ازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں