چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جولائی 13, 2026 12:57 صبح

دینہ( ادریس چودھری )راجہ محمد لطیف سابق ریٹائیرڈ ٹیچر کی اہلیہ، راجہ سہیل کی والدہ ماجدہ اور مسلم لیگ ن تحصیل دینہ کے رہنما راجہ نوید افضل ، راجہ عتیب احسان کی چچی جان، گاؤں چک عبدالخالق تحصیل دینہ میں انتقال کر گئیں

دینہ( ادریس چودھری )راجہ محمد لطیف سابق ریٹائیرڈ ٹیچر کی اہلیہ، راجہ سہیل کی والدہ ماجدہ اور مسلم لیگ ن تحصیل دینہ کے رہنما راجہ نوید افضل ، راجہ عتیب احسان کی چچی جان، گزشتہ روز گاؤں چک عبدالخالق تحصیل دینہ میں انتقال کر گئیں ۔ ان کی نمازِ جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کر دی گئی ۔ نمازِ جنازہ میں علاقے بھر سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ بعد ازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

پنڈدادنخان ( راشد خان سے) کھیوڑہ تا پنڈدادنخان زیر تعمیر پلوں پر پیشہ ور بھکاری گروہوں کے ڈیرے، معصوم بچوں کے مبینہ استعمال پر تشویش دوسرے صوبوں سے آئے خاندان سیم نالہ اور جلالپور کینال پلوں پر سست رفتار ٹریفک سے فائدہ اٹھا کر بھیک مانگنے میں مصروف میڈیا نے ڈی ایس پی میاں عبدالجبار کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

تازہ ترین خبریں