چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 23, 2026 4:09 شام

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں غریب محنت کش ریڑھی فروش کی رات کی تاریکی میں ہزاروں روپے مالیت کی ریڑھی چوری

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں غریب محنت کش ریڑھی فروش کی رات کی تاریکی میں ہزاروں روپے مالیت کی ریڑھی چوری، غریب محنت کش محمد مطلوب اپنے بچوں کا رزق کمانے میں مشکلات اعلیٰ احکام میری دادرسی کرتے ہوئے ریڑھی برآمد کروائیں تاکہ میں اپنے بچوں کا رزق حلال کما سکوں، ریڑھی بان محمد مطلوب کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پنڈ جاٹہ کا رہائشی محمد مطلوب ولد محمد رشید حسب معمول اپنی ریڑھی رات کو محلہ معصوم شاہ والی گلی میں کھڑی کر کے گیا تو جب صبح واپس آیا تو دیکھا ریڑھی غائب تھی کافی تلاش کرنے پر کچھ پتہ نہ چل سکا، اعلیٰ احکام سے میری اپیل ہے کہ میری دادرسی کرتے ہوئے ہزاروں روپے مالیت کی ریڑھی برآمد کروائی جائے تاکہ میں اپنے بچوں کا رزق حلال آسانی سے کما سکوں میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے متاثرہ محمد مطلوب کی میڈیا سے گفتگو۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

زندگی کا سفر موت کی طرف ہے۔ہم بحیثیت مجموعی تجاوز کرتے ہیں اللہ کریم غفورالرحیم ہیں اگر ایک دن میں 70 بار بھی شرمندگی سے ندامت سے معافی مانگی جائے تو اللہ کریم معاف فرما دیتے ہیں۔ہمیں ہر وقت اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہیے ہر بندے کو اپنا بخوبی پتہ ہوتا ہے کہ نہاں خانہ دل میں کیا ہے؟امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ کا سالانہ اجتماع کے موقع پر صحبت شیخ میں خطاب۔

تازہ ترین خبریں