چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 12:51 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ(رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ساہو چک میں نامعلوم چور گورنمنٹ پرائمری سکول کا بجلی کا ٹرانسفارمر کی تمام اشیاء نکال کر لے گئے جبکہ خالی ٹرانسفارمر چھوڑ کر فرار ہو گئے

دینہ(رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ساہو چک میں نامعلوم چور گورنمنٹ پرائمری سکول کا بجلی کا ٹرانسفارمر کی تمام اشیاء نکال کر لے گئے جبکہ خالی ٹرانسفارمر چھوڑ کر فرار ہو گئے جب صبح لوگوں نے دیکھا تو ٹرانسفارمر اندر سے بالکل خالی تھا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسی عام بندے کا کام نہیں ہے تحصیل دینہ کے گردونواح میں درجنوں ٹرانسفارمر چوری کی وارداتیں ہو چکی ہیں جن کا ابھی تک کچھ پتہ نہ چل سکا اعلیٰ احکام اس کا نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ ساہو چک میں نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گورنمنٹ پرائمری سکول ساہو چک کا ٹرانسفارمر جو کہ سکول کے باہر لگا ہوا تھا ٹرانسفارمر کا مکمل سامان نکال کر لے گئے اور خالی ٹرانسفارمر کا ہول چھوڑ کر فرار ہو گئے، صبح جب لوگوں نے دیکھا تو تاریں کٹی ہوئی تھیں اور ٹرانسفارمر کا اندر سے سامان غائب تھا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ کسی عام بندے کا کام نہیں ہے دینہ کے گردونواح میں درجنوں ٹرانسفارمر چوری کی وارداتیں ہو چکی ہیں جن کا بھی تک کچھ پتہ نہیں جس سے حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے لہذا اعلیٰ سطح پر انکوائری کی جائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی