چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 27, 2026 10:00 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی) رات گئے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ کر کے عوام پر ایٹمی میزائیل داغ دیا،مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو مزید ہوشربا مہنگائی میں دھکیل دیا گیا سفید پوش طبقہ کی زندگی بھی اجیرن بنا دی گئی

جہلم (نعیم احمد بھٹی) رات گئے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ کر کے عوام پر ایٹمی میزائیل داغ دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ پٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے مقرر ڈیزل 184 روپے 49 پیسے مہنگا، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو مزید ہوشربا مہنگائی میں دھکیل دیا گیا سفید پوش طبقہ کی زندگی بھی اجیرن ساتھ ہی حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لیے ریلیف 3 ماہ کے لیے ماہانہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا دیا جائے گا تفصیلات کے مطابق حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر کے عوام پر ایٹمی میزائیل داغ دیا عوام مہنگائی کے نئے طوفان کے لیے تیار ہو جائیں ہر اشیا مہنگی ہونے کا امکان ٹرانسپورٹر کرایوں میں اضافہ کرنے کو تیار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں سفید پوش طبقہ کی زندگی بھی اجیرن بنا دی گئی کم آمدنی والے طبقہ کے لوگوں کو حکومت نے مزید مشکلات میں ڈال دیا شہری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو سن کر پھٹ پڑے شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمیں لائنوں میں کھڑا کر کے ہمیں گولی مار دے ہمارے بچوں کے لیے روٹی روزی کا سلسلہ بھی بند ہونے لگا پہلے ہی ہوشربا مہنگائی نے جینا دوبھر کر رکھا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا اب مزید پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے ہمارے اخرجات بھی بڑھ جائیں گے اتنی آمدنی نہیں جتنے اخراجات ہیں شہریوں نے مزید کہا کہ حکومت اپنے وزیروں مشیروں کے اخراجات کم نہیں کرتی اور غریبوں کو جیتے جی مار رہی ہے شہری امجد نے کہا کہ میں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں میرے تین بچے ہیں میری آمدنی تیس ہزار روپے ہے میں کیسے گزارہ کروں اب تو دو وقت کی روٹی کھانا بھی حکومت نے مشکل بنا دیا ہے کیا ہم اب اپنے بچے فروخت کرنا شروع کر دیں شہری پھٹ پڑے جہلم کے شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو یکسر مسترد کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

تازہ ترین خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

More Interesting News