چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 27, 2026 9:57 صبح
تازہ ترین خبریں

قرآن کریم اللہ کریم کا ذاتی کلام ہے اسے حفاظت الہیہ نصیب ہے۔زندگی کے ایک ایک پہلو میں راہنمائی فرماتا ہے۔یوم الست سے لے کر اس دنیا اورپھراس دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی ایک ایک بات سے آگاہ کرتا ہے۔امیر عبد القدیر اعوان

جہلم( ادریس چودھری )قرآن کریم اللہ کریم کا ذاتی کلام ہے اسے حفاظت الہیہ نصیب ہے۔زندگی کے ایک ایک پہلو میں راہنمائی فرماتا ہے۔یوم الست سے لے کر اس دنیا اورپھراس دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی ایک ایک بات سے آگاہ کرتا ہے۔اسے دیکھنا ثواب ہے اسے پڑھنا ثواب ہے اسے چھونا ثواب ہے اسے سننے سے اجرو ثواب ملتا ہے گھروں میں اس کتاب کا ہونا باعث برکت ہے۔لیکن اصل بات یہ ہے کہ راہ ہدایت اس سے نصیب ہوتی ہے متقی کی کیفیت نصیب ہوتی ہے اللہ کریم سے تعلق مضبوط ہوتا ہے ہمیں اس کتاب کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالنے کی ضرورت ہے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا برطانیہ سوانسی ویلز میں سراجا منیرا کانفرنس سے خطاب۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کریم کا وہ ترجمہ وہ مفہوم پڑھیں جو نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے۔اللہ کریم کا احسان کہ اس نے ہمیں پیدا فرمایا ہمیں یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارا کردار کیا ہے؟خود کو اور اپنی اولادوں کو ضروریات دین سے آشنا کرائیں۔وہ حصہ جو ہمیں حقائق سے آگاہ کرے وہاں ہمارا رابطہ بحال ہونے کی ضرورت ہے۔ہم سب جانتے ہیں کہ نماز سب سے بڑا فرض ہے قرآن کریم فرماتا ہے بے شک نماز برائی اور بے حیائی سے روکتی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ ہم نماز بھی پڑھ رہے ہیں پھر بھی ہمارے معاشروں سے بے حیائی اور برائی نہیں جاتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرائض نبوت میں تزکیہ نفس کی بھی بات آتی ہے۔اللہ کریم فرماتے ہیں غفلت میں نہ پڑجانا یعنی میری یاد کو مقد م رکھنا۔اپنی زندگیوں کو سنت خیر الانام سے مزین کریں۔آخر میں انہوں نے قلبی ذکر کی اہمیت پر بات کی اور خواتین و حضرات کو قلبی ذکر سکھایا۔یاد رہے کہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان برطانیہ کے روحانی دورے پر ہیں جہاں برطانیہ کے مختلف شہروں میں سراجا منیرا کانفرنسز کا انعقاد ہو گا اور لیکچرز ہوں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

تازہ ترین خبریں

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

دینہ( ادریس چودھری)ایس ایچ او دینہ کی اپنے اہلکاروں کے ساتھ غنڈہ گردی۔ رات کے وقت سڑک کنارے درجنوں موٹر سائیکلوں کے ٹائروں پر لوہے کے سوہے چبو کر پنکچر کر ڈالا۔ میڈیا کے سوال پر کہ کس نے آپ کو موٹر سائیکل پنکچر کرنے کی اجازت دی ھے، انتہائی متکبرانہ لہجے میں بولا آپ کو عزت راس نہیں ۔ شہری موثر سائیکلوں کو پنکچر لگوانے کے لیے ذلیل و خوار

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

More Interesting News