چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 16, 2026 11:12 شام

جہلم(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد ملزم سہیل ، مضروب علی حیدر کا قریبی دوست تھا، جس نے فائرنگ کرکے علی حیدر کو مضروب کیا اور وقوعہ کو غلط رنگ دیتے ہوئے الزام اپنے مخالفین پر عائد کر دیا، پولیس تھانہ سوہاوہ واقعاتی شہادتوں کی روشنی میں واقعہ میں ملوث اصل ملزم تک پہنچ گئی ملزم سہیل کو قلیل وقت میں گرفتار کر کے اقدام قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل 9MM معہ ایمونیشن بر آمد کر لیا،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں