چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

جون 11, 2026 6:13 شام

دینہ!میاں نوید انجم فریضہء حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، حج بیت اللہ کی سعادت پانے پر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر بجا لاتا ہوں ، میاں نوید ، فریضہء حج کی ادائیگی پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد ، الیاس کھوکھر

دینہ ( جہلم نیوز) میاں نوید انجم فریضہء حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، حج بیت اللہ کی سعادت پانے پر اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر بجا لاتا ہوں ، میاں نوید ، فریضہء حج کی ادائیگی پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد ، الیاس کھوکھر ، تفصیلات کے مطابق میاں برادرز بک سیلرز ریلوے روڈ جہلم کے اونر میاں نوید انجم فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد گزشتہ دنوں وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ واپسی پر کاروباری اور سماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی حوالے سے گزشتہ روز ضلع جہلم کے سینئر صحافی محمد الیاس کھوکھر نے اُن کی رہائش گاہ واقع محمدی چوک پر جا کر انھیں حج بیت اللہ کی ادائیگی پرمبارک باد دی اور مالا پہنائی ۔ اس موقع پر گفتگو کے دوران میاں نوید انجم نے کہا کہ امسال مجھے اہل خانہ سمیت حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل ہوئی ہے جس پر میں اللہ رب العزت کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

The skills or attributes that Allah has given to any believer will be used only for the pleasure of Allah SWT, so all this will be called (Infaaq) spending in the way of Allah SWT. The religion of Islam teaches moderation in life. Whenever a believer is spending in the way of Allah, in which Zakat, Sadaqah, Ushar, he has this idea and he is confessing that this wealth is not his, but whatever he has, everything belongs to Allah SWT. Address of Ameer Abdul Qadeer Awan Sheikh Silsila Naqshbandia Owaisiah on Friday

جہلم// ادریس چودھری سے// ۔اللہ کریم نے جو ہنر یا اوصاف کسی بھی بندہ مومن کو دئیے ہیں وہ انہیں صرف اللہ کی رضاکے لیے استعمال کرے گا تو یہ سب کچھ انفاق فی سبیل اللہ کہلائے گا۔ دین اسلام زندگی میں میانہ روی کی تعلیم دیتا ہے۔جب بھی بندہ مومن اللہ کی راہ میں خرچ کر رہا ہوتا ہے جس میں زکوۃ،صدقات،عشر تو اُسے یہ خیال ہوتا ہے اور وہ اس بات کا اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ یہ مال میرا نہیں ہے بلکہ جو کچھ بھی میرے پاس ہے سب اللہ کا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب

تازہ ترین خبریں