چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 23, 2026 7:46 شام
تازہ ترین خبریں

دینہ// باپ بیٹے کے وزارتوں میں ھونے کے باوجود تحصیل دینہ کے مسائل جوں کے توں ۔ہیڈ کواٹر کا درنہ ملا، نہ سوئی گیس ملی، رورل ہیلتھ سنٹر کو تحصیل ہیڈ کوارٹر کا درجہ بھی نہ مل سکا۔ رپورٹ پروفیسر خورشید ڈار

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار).
عوام کا باشعور ہونا معاشرے کے لیے از حد ضروری ہے اگر معاشرہ باشعور عوام سے محروم ہے تو ترقی نہیں ہو سکتی حقوق کا جاننا از حد ضروری ہے تحصیل دینہ کے شہریوں نے اپنی تحصیل دینہ کے جملہ مسائل اپنے عوامی نمائندوں سے پوچھے ہیں اڑھائی سال گزر چکے ہیں عملی طور پر دینہ کو تحصیل کا درجہ کیوں نہیں دلوایا گیا رورل ہیلتھ سنٹر دینہ آج بھی پرانی حالت میں موجود ہے اس کو تحصیل ہیڈ کواٹر کا درجہ کیوں نہیں دلوایا گیا ہر الیکشن میں خوشخبری دی جاتی ہے کے دینہ کو سوئی گیس دی جا رہی ہے اب تک دینہ سوئی گیس سے محروم ہے کیا عوام نے اپنے نمائندوں سے سوال کیا ہے؟؟میونسپل کمیٹی دینہ میں ایک عرصہ دراز سے ایم او ائی ون کی سیٹ خالی ہے اس کی طرف توجہ کیوں نہیں دی گئی خواتین کالج دینہ کے غالبا 17 پوسٹیں خالی ہیں کیا اس سے ہماری بچیاں متاثر نہیں ہو رہی ہمارے نمائندوں نے اس طرف توجہ کیوں نہیں دی منگلا روڈ کی موجودہ صورتحال کا کون ذمہ دار ہے تحصیل دینہ کی انتظامیہ کو اس طرف کون کام کرنے نہیں دیتا خود ساختہ مہنگائی کا کون ذمہ دار ہے گیس سلنڈر عام ادمی کی دسترس میں نہیں ہے اس کو کون کنٹرول کرے گا بلا شبہ تحصیل دینہ کی عوام اگر اس وقت اپنے حقوق سے محروم ہے ان کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری ہمارے عوامی نمائندوں پر ہے جنہوں نے اج اپنی عوام کی عملی بہتری کے لیے نہیں سوچا اگر یہی حالت رہی تو عوام بھی اگلے الیکشن میں یقینا اپنے غصے کا ووٹ کے ذریعے اظہار کریں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

دینہ کی تاریخ میں ریکارڈ ساز کیمپ۔معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر بچوں کی گروتھ اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں دینہ شہر اور اس کے مضافات سے سیکڑوں والدین اپنے نوزائدہ بچوں سے لے کر 14 سال تک کے بچوں کے ساتھ تشریف لائے اور ان کی گروتھ اسسمینٹ کروائی

آج بھی حضرت محمد ﷺ روضہ اطہر میں اُسی طرح جلوہ افروز ہیں جیسے اس دار دنیا میں جلوہ افروز تھے۔اگر کوئی وہاں صدق دل سے حاضر ہو کر اپنے گناہوں کی بخشش طلب کی جائے تو اللہ کریم آپ ﷺ کے صدقے معاف فرمائیں گے۔دیکھنا یہ ہے کہ ہم نہاں خانہ دل سے یہ تڑپ لے کر جارہے ہیں؟اگر ہماری اکثریت صدق سے جاتی تو ہمارے معاشرے میں حجاج اور عمرہ کرنے والے سب سے زیادہ ہیں پھر بھی معاشرے میں انحطاط ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ وسربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا فیصل آباد کیولیم مارکی میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب