چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 25, 2026 5:29 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم//ڈاکٹر فیض احمد بھٹی کی DC جہلم میر رضا اوزگن سے ملاقات.ڈپٹی کمشنر کو اپنی کتاب "خلاصۃ القرآن من فیض الرحمن” بطور تحفہ پیش کی

ڈاکٹر فیض احمد بھٹی کی DC جہلم میر رضا اوزگن سے ملاقاتملاقات میں بعض اہم مسائل پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا، اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو اپنی کتاب "خلاصۃ القرآن من فیض الرحمن” بطور تحفہ پیش کی

جہلم (ادریس چودہری) تفصیلات کے مطابق جہلم کے معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر فیض احمد بھٹی (چیئرمین ابن عباس اسلامک سینٹر جہلم و پریذیڈنٹ بھٹی فیڈریشن جہلم) کی DC جہلم میر رضا اوزگن سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بعض اہم مسائل پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ دریں اثنا انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو تیس پاروں کے تفسیری خلاصے پر مشتمل اپنی کتاب "خلاصۃ القرآن من فیض الرحمن” بطور تحفہ پیش کی۔ ڈاکٹر فیض احمد بھٹی کے ہمراہ صاحبزادہ حافظ ساجد محمد مدنی اور چوہدری آصف گوندل بھی تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

ماہ ربیع الاول تجدید عہد کا دن ہے اس دن کو ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی زندگی کو اسوہ رسول ﷺ کے مطابق گزاریں گے۔آپ ﷺ سے اظہار محبت ہماری زندگی کا اثاثہ ہے۔آپ ﷺ سے محبت ہی ہمیں زندگی سے آشنائی عطا کرتی ہے۔یہ وہ راستہ ہے جس میں اپنی جان نچھاور کرنے کو کامیابی اور فخر سمجھا جاتاہے۔ سیماب ایسی موت کی ہے جستجو مجھے،لپٹا ہو جس میں تہہ بہ تہہ محبوب کا وصال امیر عبدالقدیرا عوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا بہاولپور میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

نبی کریم ﷺ کو رحمۃ اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔جسے جو نصیب ہو رہا ہے آپ ﷺ کی رحمت سے نصیب ہو رہا ہے۔ہمارے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ نبی کریم ﷺ کی شان بیان کر سکیں۔اللہ کریم جانتے ہیں کہ اپنے حبیب ﷺ کو کیا بلندیاں عطا فرمائیں۔ربیع الاول میں کوشش کریں کہ آپ ﷺ کی سیرت پاک کا مطالعہ کیا جائے آپ ﷺ کی ولادت سے لے کر زندگی کا ایک ایک پل جو آپ ﷺ نے بسر فرمایا اس سے ہماری نسلوں کوراہنمائی ملے گی اور بھلائی نصیب ہو گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان جمعتہ المبارک کے روز خطاب

دوسری ملک گیر کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کا انعقادپروفیسر ساجد مقبول آڈیٹوریم یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز لاہور میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام یو سی ایچ ایس اور مائنڈ أرگنائزیشن کے تعاون سے سینیئر اور جونیئر ڈاکٹرز کے مابین ہم أہنگی کے فقدان کے عنوان سے پری کانفرنس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد 19 اگست 2026 صبح 9 بجے سے 11 بجے تک کیا گیا

دینہ کی تاریخ میں ریکارڈ ساز کیمپ۔معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر بچوں کی گروتھ اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں دینہ شہر اور اس کے مضافات سے سیکڑوں والدین اپنے نوزائدہ بچوں سے لے کر 14 سال تک کے بچوں کے ساتھ تشریف لائے اور ان کی گروتھ اسسمینٹ کروائی