چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

ستمبر 6, 2026 6:36 شام
تازہ ترین خبریں

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔ انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ کی دس سالہ مدنی زندگی میں چوراسی کے لگ بھگ غزوات و سرائیہ ہوئیں۔آپ ﷺ کی زندگی مبارک آسان نہ تھی ان کے علاوہ باقی سارے معاملات بھی تھے جو آپ ﷺ دیکھتے تھے۔خشک پتے نوش فرمائے گئے،خشک چمڑے بھگو کر کھا گئے لیکن حق کو حق کہا گیا۔پھر سمجھ آئے گی کہ آج جوہم سود کے لیے راستے نکال رہے ہیں کہ استعمال بھی کریں اور نافرمانی بھی نہ ہو۔اے کاش یہ محبت عشق محمد الرسول اللہ ﷺ کی حقیقت نصیب ہو اور یہ چیزیں نظر آئیں جن میں سے ہم گزر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب بندہ قلبی طور پر متوجہ ہوتا ہے پھر وہ حقائق آشکار ہوتے ہیں جنہیں یہ آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں۔وہ کیفیات جس سے یہ دنیا ناآشنا ہے وہ نور ایمان سے اس در سے نصیب ہوتی ہیں کہ بندہ اپنے آپ کو بھی کسوٹی پر لے آتا ہے۔کہ ایک روز ایسا آئے گا میدان حشر ہوگا اعمال تولے جائیں گے اس سے پہلے بندہ اپنے اعمال کا تول شروع کر دیتا ہے۔ اللہ کریم کو محبوب ہے معاف فرمانا اپنی رحمت کو وسعت عطا فرمائی۔جب بات اتباع محمد الرسول اللہ ﷺ کی آتی ہے تو مقابل ہماری اپنی ذات ہوتی ہے۔کتنے دکھ کی بات ہے کہ دعوی ایمان بھی ہو،مسلمان ہو،پیدائش پر اذاں ہو،وفات پر جماعت ہو پھر ہمارے اعمال ایسے ہوں جن میں نافرمانی ہو۔ ایمان صرف ماننے کا نام نہیں بلکہ اختیار بھی کرنا ہے۔ماہ مبارک ربیع الاول میں نبی کریم ﷺ سے اظہار محبت مقید نہیں ہو سکتا۔بلکہ زندگی کے ایک ایک لمحے ہر سانس کے ساتھ نبی کریم ﷺ سے محبت ہونی چاہیے۔ وطن عزیز پر ہمارے جوان شہید ہو رہے ہیں اللہ کریم ان کی قربانیاں قبول فرمائیں اور وطن عزیز کی حفاظت فرمائیں۔اللہ ہمیں اپنے وطن کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صاحبزادہ نجیب اللہ اعوان نے تلاوت قرآن کریم سے پروگرام کا آغاز کیا اور بعد میں نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہا۔ حضرت شیخ المکرم مد ظلہ العالی نے خصوصی خطاب فرمایا اور اجتماعی دعا بھی فرمائی۔یاد رہے کہ یہ اس ماہ ربیع الاول کا آخری پروگرام تھا اس سے پہلے فیصل آباد،بہاولپور،وہاڑی،کوٹ ادو اور گوجرانوالا میں پروگرامز منعقد کیے گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ (نثار احمد مغل سے )فارابی فاؤنڈیشن ھائی سکول دینہ نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ھوئے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نویں کلاس کی طالبہ طیبہ نور اورطلبہ میں محمد عبداللہ نے ضلع جہلم میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے تحصیل دینہ بھر میں دوسری پوزیشن اور سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے سکول کے معیار کو بر قرار رکھا

نبوت رسالت کی عظیم الشان عمارت میں آپ ﷺ کی بعثت مبارکہ اُس اینٹ کی مانند ہے جس نے اس عمارت کی تکمیل فرمائی اور ختم نبوت پر اپنی مہر ثبت فرمائی۔اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس ماہ مبارک ربیع الاول میں آپ ﷺ کی ولادت با سعات پر اکثریت 9 ربیع الاول پر متفق ہے اور 12 ربیع الاول کو آپ ﷺ داردنیا سے پردہ فرما گئے اس پر سب کا اتفاق ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا مرکز دارالعرفان منارہ میں بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس میں خواتین وحضرات کی بڑی تعداد سے خطاب۔

آج کے مسائل کا حل اسلامی نظام معیشت میں ہے۔غیر اسلامی نظام معیشت میں دولت ایک جگہ اکٹھی ہونا شروع ہو جاتی ہے باقی جگہ پر مفلسی اور غربت آجاتی ہے۔اسلامی نظام معیشت دولت کو ایک جگہ رکنے نہیں دیتا۔کیونکہ جو سال بھر پیسہ استعمال نہیں ہوا اس پر زکوۃ لاگو ہو جاتی ہے۔جس میں مستحق کا حصہ اس کو ملتا ہے۔اسی طرح عشر ہے،صدقہ و خیرات،قربانی کی کھالیں وغیرہ شامل ہیں جس سے مستحق لوگوں تک ان کا حصہ پہنچتا رہتا ہے۔ان امور کو اگر معاشرے پر نافذ کیا جائے تو پیسہ ایک جگہ نہیں رکتا۔حقدار تک اس کا حق پہنچ جاتا ہے۔جب بندہ پیسہ جمع نہیں کرے گا تو کاروبار کرے گا جس سے لوگوں کو روزگار ملے گا اور معاشرے میں خوشحالی آئے گی۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب۔

بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس زیرِ صدارت و خصوصی خطاب:حضرت امیر عبدالقدیر اعوان دامت برکاتہم العالیہ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان الحمدللہ! سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے تحت ہر سال کی طرح امسال بھی ملک بھر میں بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنسز کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل أباد ۔ بہاولپور ۔ وہاڑی ۔ ڈیرہ نور ربانی کھر اور گوجرانوالہ میں کامیاب اجتماعات کے بعد ابان شاء اللہ 6 ستمبر بروز اتوار دن 11 بجےدارالعرفان منارہ تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں عظیم الشان بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے

میرپورمنگلا(آصف محمود چوہدری) منگلا ہیملٹ کا سرکاری بنیادی مرکز صحت علاقہ کے مریضوں کو کم وسائل میں بہترین سہولتیں مہیا کرنے لگا میڈیا میں نشاندہی کے بعد مخیر حضرات کے تعاون سے اور حکومتی فنڈ سے مرکز کی حالت بہتر سے بہتر ہونے لگی سٹاف بہترین طریقے سے مریضوں کو طبی سہولیات دینے میں مصروف

حضرت محمد ﷺ کی ذات بے مثل و مثال ہیں۔آپ ﷺ رحمۃ اللعالمین ہیں۔ماہ ربیع الاول وہ مبارک ماہ ہے جس میں آپ ﷺ اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئے او ر آپ ﷺ کی ذات سے تمام مخلوقات مستفید ہوئیں۔اظہار محبت اور ولادت باسعادت کی خوشی منانے میں بھی حدودو قیود کا خیال رکھا جائے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا بعثت رحمت عالم ﷺ کانفرنس گوجرانوالا میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب

معاشرے میں حق کی تشکیل بندہ مومن کی ذمہ داری ہے۔مسلمان نے ظلم کو روکا لیکن یہ غلط فہمی ہے کہ مسلمانوں نے تلوار سے اسلام کو پھیلایا بلکہ دین اسلام نے جہاں بھی جس خطے کو بھی فتح کیا وہاں ایسی معاشرتی مساوات قائم کی کہ وہاں کے لوگوں نے ناصرف خود اسلام قبول کیا بلکہ اور لوگوں تک بھی پہنچایا۔نبی کریم ﷺ سے اہل مکہ نے کہا کہ آپ جو بھی دین اپنانا چاہیں اسے اختیار کریں اس پر عمل کریں لیکن ہمارے مذاہب کے بارے میں بات مت کریں۔عبادات اپنی مرضی سے کریں لیکن معاشرتی زندگی پر بات نہ کریں جیسے ہمارا معاشرہ چل رہا ہے اسے ایسے ہی چلنے دیں۔معاشرہ اگر دینی اصولوں پر کاربند ہو اس کا کہنا اور سننا قرآن وسنت کے مطابق ہوتا ہے۔اور اگر معاشرے کو مخلوق اپنے مزاج کے مطابق ڈھال لے پھر خواہشات نفس کا اظہار ہوتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جمعتہ المبارک کے روز خطاب۔

جہلم//دو گولڈ میڈلز جیتنے والے خصوصی بچے منیب الرحمن کے اعزاز میں پروقار تقریب، شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔اس پروقار تقریب کا انعقاد جہلم کی مشہور دانشگاہ ابنِ عباس اسلامک ریسرچ سینٹر کی طرف سے کیا گیا**تقریب بابائے صحافت و سیاست اور سرپرستِ مرکز محمود مرزا جہلمی کی زیرِ سرپرستی منعقد ہوئی، جبکہ ڈاکٹر فیض احمد بھٹی نے بطور پروگرام آرگنائزر فرائض سرانجام دیے

ماہ ربیع الاول کی خوشیاں ضرور منائیں لیکن اس کا طریقہ اور سلیقہ وہ اپنایا جائے جو آپ ﷺ نے فرمایا اور سمجھایا۔اس اظہار محبت میں حلال حرام نہیں ہو سکتا اور حرام حلال نہیں ہو سکتا۔اپنی زندگیوں میں سے شرک کو نکال دیں اور اپنی تمام امیدیں اللہ کریم سے وابستہ رکھیں۔اپنے والدین کے سامنے سرنگوں رہیں اور افلاس کے ڈر سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ عالیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ سنانواں کوٹ ادو میں دڑہ ملک غلام محمد نور ربانی کھر مرحوم پر خواتین و حضرات کی بڑی تعداد سے خطاب