چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 9, 2026 4:07 صبح
تازہ ترین خبریں

 جہلم (رپورٹ:نعیم احمد بھٹی)  پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی اور پلاسٹک لفافوں کا آزادانہ استعمال،کیا یہ کھلا تضاد نہیں انتظامیہ کہاں ہے ؟ 

 جہلم (رپورٹ:نعیم احمد بھٹی)  پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی اور پلاسٹک لفافوں کا آزادانہ استعمال،کیا یہ کھلا تضاد نہیں انتظامیہ کہاں ہے ؟  تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سنگل یوز پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی کے احکامات اور اس سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات پر انگلیاں اٹھنے لگیں،پلاسٹک شاپنگ بیگز استعمال کرنے والے چھوٹے بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں جبکہ پلاسٹک کے لفافوں میں ملفوف اشیاء کی فروخت کی کھلی چھوٹ دیدی گئی تحفظِ ماحولیات ایجنسی کی جانب سے سنگل یوز پلاسٹک شاپنگ بیگز استعمال کرنے والے دکانداروں کیخلاف آئے روز کارروائیاں کی جارہی ہیں لیکن پلاسٹک کے سنگل یوز لفافوں میں ہر دکان پر موجود چپس، پاپڑ ،بچوں کے کھانے کی مختلف اشیاء اور مصالحہ جات سمیت دیگر مصنوعات کی آزادانہ فروخت جاری ہے عوامی حلقوں اور تاجر برادری خاص کر چھوٹے دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر پلاسٹک کے سنگل یوز بیگز پر پابندی ہی لگانا مقصود ہے تو پھر اس پابندی کا ہر قسم کے سنگل یوز پلاسٹک شاپنگ بیگز اور لفافوں سمیت پلاسٹک کی دیگر تمام اشیاء پر بلا تفریق اطلاق یقینی بنانا جائے

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی