چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اکتوبر 24, 2026 1:40 صبح

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جھوٹی درخواستیں دینے والے ہو جائیں تیار جھوٹی درخواستیں دینے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  جھوٹی درخواستیں دینے والے ہو جائیں تیار جھوٹی درخواستیں دینے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا  آئی جی پنجاب  تفصیلات کے مطابق  اب جھوٹی درخواستیں دے کر عام آدمی کی زندگی اجیرن بنانے والے ٹاوٹ ہو جائیں تیار اب عادی درخواست بازوں کا ریکارڈ دیکھ کر بروقت کارروائی ہوگی مقدمہ بھی درج ہوگا۔پنجاب میں اینٹی ریپ ایکٹ کا پہلا مقدمہ مظفرگڑھ میں خاتون کے خلاف درج کرلیا گیا، خاتون نے تھانہ سول لائن میں دو افراد کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروایا پھر عدالت میں بیان بھی ریکارڈ کروایا بعد ازاں بیان دیا کہ اس نے مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درج کروایا تھا جس پر اب خاتون کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے یعنی اب ان خواتین اور مردوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی جو عادی مقدمہ باز ہیں یا پیسوں کی لالچ میں بیگناہ افراد کو پھنسا کر پہلے مقدمات درج کرواتی ہیں اور پھر صلح کرتی ہیں

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

روز قیامت کی سختی میں جب لوگ ہوش میں ہوتے ہوئے بھی مدہوش ہونگے لیکن وہ جنہوں نے اپنی زندگیوں میں اتباع رسالت ﷺ اختیار کیا اور خود کو اسوہ حسنہ میں ڈھال لیا ایسے لوگوں کو رحمت الٰہی گھیر لی گی اور ان کو اس دن کا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔صحابہ کرام ؓ نے اس دعوی محبت کو عملی طور پر ثابت کر کے دکھایا۔یہ زمین و آسماں گواہ ہیں کہ ظاہری اسباب نہ ہونے کے باوجود انہوں نے اللہ پر توکل کر کے وہ کام کر دکھایا جو ظاہراًنہ ہو سکتا تھا۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا سانفرانسیسکو، اے ایم ایل مسجد میں جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا

جہلم:اِبنِ عباس اسلامک سینٹر جہلم کے زیرِ اہتمام فقید المثال تقریبِ حمد و نعت کا انعقاد ہواتقریب میں طلبائے مرکز کے مابین ہونے والے مقابلۂ حُسنِ تلاوت کے نتیجہ میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کےلیے انعامات کی بارش کی گئی: طلبہ کو نقد انعامات اور اعزازی اسناد سے نوازا گیا ۔

تازہ ترین خبریں