چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اگست 8, 2026 3:38 صبح
تازہ ترین خبریں

جہلم//نثار احمد مغل//ڈی پی اوجہلم طارق عزیز سندھو کا ڈی پی او آفس جہلم میں اردل روم کا انعقاد،اردل روم میں کل23 پولیس افسران و اہلکار پیش،فرائض میں غفلت کرنے پر 02 پولیس افسران ڈسمس فرام سروس ، 3 پولیس افسران کو سروس ضبطگی کی سزا

جہلم//نثار احمد مغل//ڈی پی اوجہلم طارق عزیز سندھو کا ڈی پی او آفس جہلم میں اردل روم کا انعقاد،اردل روم میں کل23 پولیس افسران و اہلکار پیش، فرائض میں غفلت کرنے پر 02 پولیس افسران ڈسمس فرام سروس ، 3 پولیس افسران کو سروس ضبطگی کی سزا
جہلم//نثار احمد مغل//ڈی پی اوجہلم طارق عزیز سندھو کا ڈی پی او آفس جہلم میں اردل روم کا انعقاد،اردل روم میں کل23 پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے جن میں07 پولیس افسران نے بذریعہ وڈیولنک شرکت کی،ڈی پی او جہلم نے اردل روم میں پیش ہونے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے موقف سنے اور بمطابق میرٹ احکامات جاری کئے،شوکاز نوٹسز کے فیصلے سناتے ہوئے ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں دیں جن میں فرائض میں غفلت کرنے پر 02 پولیس افسران کو ڈسمس فرام سروس کیا گیا جبکہ 03 پولیس افسران کو سروس ضبطگی، 02 پولیس افسران کوتنخواہ کی کٹوتی،04 پولیس افسران کو وارننگ کی سزائیں دی گئیں،جبکہ 01 پولیس آفیسر کو سنشور اور 01 پولیس آفیسر کا شوکاز فائل کیا گیا،اردل روم میں پیش ہونے والے افسران و اہلکاران کو احسن طریقہ سے فرائض کی انجام دہی کی ہدایت،پولیس افسران اپنے پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی ایمانداری اور فرض شناسی سے کریں،ڈی پی او جہلم بہترین نظم و ضبط اور تربیت کا اعلیٰ معیار ہی اچھے پولیس افسران کی ضمانت ہے،نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی گنجائش نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Jhelum News
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ دینہ عبدالغفار کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد۔یوتھ ونگ کے عہدیداروں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ایسی نشست یا محفل جس میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ یا دین کا ذکر نہ ہو ایسی محفل سے متعلق رو زآخرت سوال ہو گا اور پچھتائیں گے کہ کاش ہم ایسی محفل نہ کرتے۔اگر ایک محفل کے متعلق اتنی سخت وعید ہے تو ہماری زندگی کے شب و روز جو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی یاد سے خالی ہیں اگر غور کریں تو سمجھ آئے گی کہ کتنے دین پر ہیں اور کتنے دین سے دور لایعنی اعمال میں وقت کا ضیاع کر رہے ہیں۔ہم اپنی ساری زندگی اصول تجویز پر گزار دیتے ہیں جبکہ دین اسلام اصول تفویض پر زندگی بسر کرنے کی راہنمائی عطا فرماتا ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پا کستان کا جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب

جہلم:DHQ ہسپتال جہلم ، چلڈرن وارڈ میں 35 بیڈز پر 70 بچے اور ساتھ 70 مائیں ، بیڈز کی تعداد بڑھائی جائے ، عوامی حلقے ، اس گرمی اور حبس میں ائیرکنڈیشنر 4 سے 5 گھنٹے چلایا جاتا ہے پھر 6گھنٹون کے لئے بند کر دیا جاتا ہے ، مائیں ، وارڈ میں پنکھوں کی ہوا نہ ہونے کے برابر ہے ستم یہ کہ میرے بیڈ پر پنکھا ہی نہیں ،میں ساری رات ہاتھ والے پنکھے سے اپنے بچے کو ہوا دیتی ہوں ، ایک ماں کی دہائی