چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 7:08 صبح

دینہ (رضوان سیٹھی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئندہ چند روز تک دینہ کا دورہ کریں گی,تیاریاں زوروشور سے جاری

دینہ (رضوان سیٹھی سے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئندہ چند روز تک دینہ کا دورہ کریں گی ، رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں نئی بلڈنگ میں تعمیر مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح کریں گی ، آمد کے سلسلے میں صفائی ستھرائی اور تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئندہ چند روز تک دینہ کا دورہ کریں گی جہاں رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں نئی بلڈنگ میں تعمیر مریم نواز ہیلتھ کلینک کا افتتاح کریں گی ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں صفائی ستھرائی تیاریاں زو رو شور سے جاری ہیں ، یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لیے 7کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دی گئی تھی جو پایا تکمیل تک پہنچ گئی جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود کریں گی جبکہ مریم نواز ہیلتھ کلینک میں بھی کام زوروشور سے جاری ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں