چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 19, 2026 9:51 شام
تازہ ترین خبریں

جہلم// رانا محمد عاصم /منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جہلم// رانا محمد عاصم /منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم اشرف کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 05 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں