چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

اپریل 21, 2026 5:22 شام

جہلم (رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری،موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث کوڈو گینگ کے 03ملزمان گرفتار،چھینے گئے موٹر سائیکلز،نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی چوری، موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث کوڈو گینگ کے 03ملزمان گرفتار،چھینے گئے موٹر سائیکلز،نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فیصل شہزاد، عدنان منیر اور ارشد محمود کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 08عدد موٹر سائیکلز اور 80ہزار روپے برآمد جبکہ ملزم فیصل سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بھی برآمد کر لیے گئے،ملزمان موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث ہیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

دینہ( ادریس چودھری) دینہ کے نواحی علاقے چھمالہ میں سکول میں بچیوں کے درمیان ھونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ فائرنگ سے 57 سالہ شخص اور اس کا بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ایک بھتیجا شدید زخمی، بھتیجے دونوں سگے بھائی ۔ قاتل فیملی سمیت فرار ھو گیا۔ تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے تفتیش شروع کر دی

تازہ ترین خبریں