چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 22, 2025 12:45 صبح

اس سال کے وسط میں فائیو جی کی نیلامی کی جائیگی، وزیر مملکت آئی ٹی

اسلام آبا(نمائندہ جنگ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خواجہ شیزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی اے نے ورچوئل نیٹ ورک کے لائسنسز کا اجراء کر دیا ، اس سال کے وسط میں فا ئیو جی کی نیلامی بھی کی جا ئے گی.انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتائی ۔ سپیکر ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی ، پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ سعد وسیم شیخ نے بتایا کہ اس وقت چار ارب ڈالر کا قرض رول اوور ہوچکا ،یہ رول اوور چین۔ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے کیا، پانچ ارب ڈالر کے رول اوور کیلئے بات چیت جاری ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں