دینہ// رانا محمد عاصم سے//ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر آئی ٹی برانچ کی احسن کاروائی،e-gadget سافٹ وئیر کی مدد موبائل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت عتیق رحمان کے نام سے ہوئی ہے،ملزم موبائل شاپ پر چوری شدہ موبائل فون بیچنے آیا تھا جس کو e-gadget سافٹ وئیر کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا،ملزم سے چوری شدہ موبائل فون برآمد کر لیا گیا،ملزم دینہ پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے جرائم کا خاتمہ اور ملزمان کی گرفت یقینی بنائی جا رہی ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
