چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 22, 2025 1:19 صبح

جہلم// نثار احمد مغل//ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،بھتیجی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم// نثار احمد مغل//ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،بھتیجی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اخلاق کو گرفتار کر لیا،ملزم سے دوران جسمانی ریمانڈ آلہ قتل پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،مقتولہ پسند کی شادی کی خاطر گھر چھوڑ گئی تھی ، جس بات کا قاتل کو رنج تھا، ملزم نے غیرت کے نام پر میری بیٹی کو مار ڈالا ، مدعی مقدمہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں