چیف ایڈیٹر:طارق محمود چودھری  ایڈیٹر: مظہر اقبال چودھری  مینیجنگ ایڈیٹر: ادریس چودھری

مارچ 17, 2025 8:07 صبح

جہلم//نثار احمد مغل//ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد

جہلم//نثار احمد مغل//ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سہیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01کلو 300گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

متعلقہ خبریں

جہلم (نعیم احمد بھٹی)  وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کی سانحہ جعفر ایکسپریس میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے شہید مرزا جواد کی رہائشگاہ آمد، وزیر مملکت بلال کیانی نے ڈومیلی میں شہید مرزا جواد کے ورثاء سے ملاقات، عظیم قربانی دینے پر شہید مرزا جواد کو خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین خبریں