
سمال انڈسٹری راٹھیاں جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر مزدا ٹرک، وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔حادثے میں دو افراد زخمی ۔ ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ زخمی ہونے والوں میں افضل ولد محمد افضال عمر 28سالنوید ولد محمد اقبال عمر 35سال شامل ہیں